اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزارت سمندر پار پاکستانیز کے گ??یونس کمشنر حافظ احسان احمد کھ??کھر نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیز معیشت کو سنبھالا دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، 124 ممالک میں 75 لاکھ سے زائد پاکستانی اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس سے پاکستانی زرمبا??لہ کے ذخائر بھی مستحکم ہو ر??ے ہیں۔ حافظ احسان احمد کھ??کھر نے” اے پی پی“ کو بتایا کہ سمندر پار پا کستانیوں کی خدمات سے رواں سال تقریباً ساڑھے 18 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے گ??ے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل میں کمی لانے کی ضرورت ہے۔
مضمون کا ماخذ : quina resultados anteriores